یہ ایک دینی چینل ہے جہاں آپ کو ملیں گے روح کو سکون دینے والے وظائف، قرآنی تلاوت، دعائیں، اسماء الحسنی، درود شریف، احادیث، اقوال زریں اور اہم دینی مسائل کی ویڈیوز۔ یہ چینل آپ کے ایمان کو مضبوط بنانے اور زندگی کے مسائل کا قرآنی حل بتانے کے لیے وقف ہے۔ ہم وظائف میں مختلف موضوعات شامل کرتے ہیں جیسے: محبت کے وظائف، شادی کے وظائف، رزق کے وظائف، کامیابی کے وظائف، حفاظت کے وظائف اور بہت کچھ۔ آج کی اس ویڈیو میں آپ سنیں گے سورۃ الکہف کی خوبصورت اور پرسکون تلاوت۔ جمعہ کے دن سورہ کہف پڑھنے والے کے لیے بے شمار برکتیں ہیں، حدیث شریف میں فرمایا گیا ہے کہ "جو جمعہ کے دن سورہ کہف پڑھے، اس کے لیے دو جمعوں کے درمیان ایک نور پیدا ہو جاتا ہے۔" آئیے مل کر سنتے ہیں یہ ایمان افروز تلاوت۔ 📍 فیس بک پیج وزٹ کریں: 👉 Kalam-e-Shifa Wazaif Thank you so much for watching this video completely. Your Question: surah kahf ki tilawat surah kahf full surah kahf jumma surah kahf with urdu translation tilawat e quran surah kahf ka tilawat surah kahf audio quran recitation surah kahf beautiful tilawat kalam e shifa wazaif surah kahf jumma reading #سورۃ_الکہف #SurahKahf #جمعہ_کی_تلاوت #JummaKiTilawat #قرآنی_روشنی #QuraniRoshni #روحانی_سکون #RohaniSukoon #KalamEShifaWazaif #KalamEshifaWazaif