سردی سے  بچوں  بوڑھوں کے نزلہ  زکام کھانسی کا فوری علاج| Flu Cough Treatment Older and Kids

سردی سے بچوں بوڑھوں کے نزلہ زکام کھانسی کا فوری علاج| Flu Cough Treatment Older and Kids

سرد موسم میں کھانسی نزلہ زکام ایک عام مسلئہ ھے | سردی میں اکثر لوگ نزلہ زکام اور گلاخراب کی شکایت کرتے ھیں|کچھ لوگوں کی کھانسی تو ھر قسم کا ٹوٹکا اور میڈیسن استعمال کر لینے کے باوجود بھی ختم نہیں ھوتی| اس کی بڑی وجہ ان کا بے احتیاط رویہ ھوتا ھے| جس آئس کریم اور کولڈ ڈرنگ کا استعمال ھے|سردیوں نزلہ زکام اور کھانسی سے بچنے کے لئے شہد تخم ملنگا کا استعمال بڑی عمر والے بزرگوں کے لئے بہتریں نسخہ ھے| ایک گلاس پانی میں ایک چائے کا چمچ تخم بالنگا بھگو دیں | اس میں ایک چائے کا چمچ شہد شامل کر کے ابال لیں اور دن میں ایک بار پی لیں| اگر دو سال سے بڑے بچے نزلہ زکام اور کھانسی میں مبتلا ھیں تو انہیں ایک انڈے کی زردی دو عدد کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ شہد اور آدھا چائے کا چمچ ادرک کا رس ایک گلاس ابلتے ھوئے دودھ میں شامل کرکے بچوں کو پلائیں| بہت جلد نزلہ زکام اور کھانسی میں افاقہ ھو گا| ابھی میں بات کرونگا چھوٹے بچوں میں سردی اور کھانسی کے گھریلو علاج کی| دو سال سے کم عمر والے بچوں کو تکلیف میں دیکھنا ماں باپ کے لئے بہت پریشان کن ھوتا ھے| آپ یہ گھریلو علاج کر کے ان کو صحت مند کر سکتے ھیں| موسم کی تبدیلی اور سردی کے دوران کھانسی تکلیف دہ ھو سکتی ھے جس سے چھوٹے بچے رات کو سو بھی نہیں سکتے اور دو سال سے کم عمر بچوں کے لئے مساج سب سے زیادہ موئثر ھے| سرسوں کے تیل میں لہسن کو گرم کر کے اور پھر نیم گرم تیل سے بچے کے سینے کمر اور گردن کی مالش کریں| فوری آرام آ جائے گا | In winter season flu and cough problems are their in older people and kids. This can be cured with the help of kitchen items