"کبھی کبھی خاموشی چیخنے لگتی ہے... یادیں دل کو چیرتی ہیں، اور ہم صرف دیکھتے رہ جاتے ہیں – خود کو بکھرتے ہوئے۔ یہ ویڈیو اُن لمحوں کے نام، جنہیں ہم کبھی کسی سے کہہ نہیں پاتے۔" Sometimes silence screams louder than words. This video speaks for every heart that’s been quietly breaking. 💔