Sadam Husain || صدام حسین || first vedio || fm writing ||

Sadam Husain || صدام حسین || first vedio || fm writing ||

صدام حسین شھیدؒ کے دربار میں ایک فلسطینی عورت نے اسرائیل کے مظالم کی داستان سناتے ہوئے گڑگڑا کے اسرائیل کو جواب دینے کیلئے التجا کی " اے صدام! آؤ ہماری عزت کو بچا لو۔۔۔" صدام حسین عورت کی آہ و بکا سن کر روتے رہے۔۔۔پھر اسی رات اسرائیل پر حملہ کرتے ہوئے کہا کہ آج آدھا اسرائیل تباہ ہونا چاہئے۔۔۔اس رات دنیا نے دیکھا کہ ایک مظلوم عورت کی پکار پر لبیک کہتے ہوئے صدام حسین شھید نے اسرائیل پر 110 میزائل چھوڑ دئے۔۔ آہ ایسے حکمران آج کہاں***😢 اللہ پاک صدام حسین شہید کی قبر مبارک پر کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے۔ Ameen