🐟✨ مچھلی کا بچہ | Machli Ka Bacha ✨🐟 ننھے بچوں کے لیے ایک مزے دار اور پیاری نظم، جس میں ہم دیکھتے ہیں کہ مچھلی کا بچہ انڈے سے نکل کر کیسے پانی میں کھیلتا ہے، ببل بناتا ہے اور سب کو خوش کر دیتا ہے۔ یہ 3D cartoon rhyme بچوں کو ہنسانے، سکھانے اور ساتھ ساتھ گانے کے لیے بہترین ہے۔ 🎶