PK 7 Swat bye election 2018 Full and final result with vote details of all candidates . Votes of Waqar Ahmad Khan, Haji Fazal e Maula, Fazal Akbar and Saeed Ahmad Khan votes. ANP candidates votes, PTI Candidate Votes and Independent candidates votes detail information. This result is according to form 47 issued by Returning Officer of P.K 7 Swat. According to election commission of Pakistan Awami National Party candidate Waqar Ahmed Khan is elected M.P.A from PK-206 Swat District in by-election held on 14-10-2018. Pakistan Tehreek-e-Insaf candidate Fazal Moula is runner up, Independent candidate Fazal e Akbar ia on 3rs postion and Azad Umeedwar Saeed Ahmed Khan is on fourth postion. Elected mpa of ANP Waqar Ahmad Khan died on April 30, 2022 so bye-elections held in this constituency on June 26, 2022. پی کے 7 سوات خیبرپختونخواہ ضمنی الیکشن 2018 کا مکمل سرکاری رزلٹ تمام امیدواروں کے ووٹ کی مکمل تفصیلات تمام امیدواروں کے ووٹ کی تفصیل کے ساتھ ملاحظہ فرمائیں . عوامی نیشنل پارٹی کے وقار احمد خان پہلے نمبر پر آئے، پاکستان تحریک انصاف کے حاجی فضل مولا دوسرے نمبر پر رہے آزاد امیدوار کے فضل اکبر تیسرے نمبر اور سعید احمد خان چوتھے نمبر پر رہے جنرل الیکشن 2018 میں اس حلقہ سے پی ٹی آئی کے ڈاکٹر امجد علی کامیاب ہوئے تھے وہ صوبائی اسمبلی کی دو سیٹوں سے کامیاب ہوئے تھے اور انہوں نے یہ سیٹ خالی کر دی تھی جس پر مورخہ 10 اکتوبر 2018 کو ضمنی الیکشن ہوا جنرل الیکشن 2018 میں اس حلقے سے کس امیدوار نے کتنے ووٹ لئے تھے دیکھنے کے لئے اس پر کلک کر یں • PK 7 Swat General Election 2018 Result ANY... ضمنی الیکشن 2018 میں عوامی نیشنل پارٹی کے کامیاب ہونے والے وقار احمد خان مورخہ 30 اپریل 2022 کو بقضائے الہی انتقال کر گئے ہیں جس کی وجہ سے خیبرپختونخواہ صوبائی اسمبلی کے اس حلقہ میں دوبارہ ضمنی انتخاب مورخہ 26 جون 2022 کو ہوا جس کا رزلٹ چیک کرنے کے لئے اس لنک پر کلک کر کریں • PK 7 Swat KPK Assembly Bye Election 2022 R... #swat #By-Elections #PK7 #pti #anp