*7ستمبر 1974* تحفظ۔ ختمِ نبوت کا قانون پاس ہوا۔۔۔ِ ختمِ نبوت کی آگاہی کے حوالے سے مختلف دوکانداروں

*7ستمبر 1974* تحفظ۔ ختمِ نبوت کا قانون پاس ہوا۔۔۔ِ ختمِ نبوت کی آگاہی کے حوالے سے مختلف دوکانداروں

7ستمبر 1974 تحفظ۔ ختمِ نبوت کا قانون پاس ہوا۔۔۔ تحفظِ ختمِ نبوت کی آگاہی کے حوالے سے مختلف دوکانداروں اور مسلمانوں کا شاندار اور خوش آئند اقدام ۔۔ اس سے پتہ چلتا ہے کہ علامہ خادم حسین رضوی علیہ رحمہ اور ان سے پہلے ختمِ نبوت کے پہرے داروں کا مشن تا صبحِ قیامت تک جاری رہے گا۔۔ رضوی مشن جاری رہے گا #TLP #7SUPTEMBER #KHATMENSBOWAT #ZINDABAD