قاتل مولا حسین علیہ سلام کون اور گستاخ کون؟؟؟Mola Hussain as ke qatil aur gustakh kon???
شیعان حیدر کرار پے بہت سے اعتراض کئے جاتے ہیں جن میں سے دو ملاحظہ فرمائیں
کیا شیعوں نے ہی امام حسین علیہ سلام کو شہید کیا ہے؟؟؟
کیا شیعہ صحابہ رضی الله کو نہیں مانتے؟؟؟