سی پی او ملتان منیرمسعود مارتھ نے "ساؤتھ ٹوڈے"کےلئے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ امید ہے "ساؤتھ ٹوڈے"جنوبی پنجاب کی عوام کے مسائل اجاگر کرے گا۔