Rab Farmaya Mahboba Zammanay saray tairay nay || Naat Shareef By || Muhammad Umar Mustafai

Rab Farmaya Mahboba Zammanay saray tairay nay || Naat Shareef By || Muhammad Umar Mustafai

#Naat_Shareef #Awm_Kashmir السلام علیکم ناظرین میری دعا ھے اللہ پاک سب دوستوں کو سلامت رکھے اور اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین ـ ناظرین ایسی خوبصورت اور بہت پیاری آواز میں نعت رسول مقبولﷺ اور کلام میاں محمد بخشؒ عارف کھڑی شریف اور کلام حضرت سلطان باھوؒ ـ کلمہ شریف ـ ماں دی شان ـ اسلامی تقاریر ـ علم ریاضی ـ علاوہ ازیں مزاحیہ خاکے ـ ڈاکومینٹری پروگرام اور گپ شپ سننے کیلیے ھمارے چینل اے ڈبلیو ایم کے سبسکراہبر ضرور بنیں اور بل آہی کان کے بٹن کو ضرور دباہیں تانکہ ھماری اپلوڈ ھونے والی ہر نئ ویڈیو آپ تک اسانی سے پہنچ سکے ویڈیو بناتے وقت پوری کوشش ھوتی ھے کہ ویڈیو ناظرین کو پسند آے پھر بھی ناظرین اگر آپ کو ویڈیو کے اندر کوہی بھی کمی نظر آے تو آپ کیمینٹ باکس میں اپنی راے ضرور دیں اپنے قیمتی وقت کا کچھ حصہ ھمارے لیے نکال کر ڈسکریپشن پڑھنے اور ہمارہ چینل دیکھنے اور حوصلہ افزاہی کیلیے بہت بہت شکریہ اللہ پاک آپ کو سداء سلامت تا قیامت رکھے جہاں رہیں خوش رہیں کوہی غم آپ کے پاس سے نہ گزرے بس یہی ھے دعا ہماری کوشش کریں پانچ وقت کے نمازی بن جاہیں (اخلاق کی آواز)::::::::::(دلآزاری کُفر کے بعد سب سے بڑا گناہ ھے) کوشش کریں کسی کا دل بلاوجہ نہ دُکھے (بہار زندگی ھے چند روزہ نہ چل سر اُٹھا اُٹھا کے::::::: خدا نے ایسے ہزاروں مکھڑے مٹا دیے ہیں بنا بنا کے)    • Muhammad Umer Mustafai   #Naat_Shareef #Latest_Naat #Beautiful_Voice #Beautiful_Naat2020 #Muhammad_Umar_Mustafai #Awm_Kashmir #Dadyal_Azad_Kashmir #Like_Share_Comment #Best_Kalam #Best_Naat #Heart_Touching_Naat #Emotiona_Naat #pakistani_Naat_Reader #supper_Hit_Naat #نعت۔شریف