وادی حمرا جہاں اعلیٰ حضرت مجدد گولڑہ سیدنا پیر مہر علی شاہ صاحب رحمۃ اللّٰہ علیہ کو سرکارِ دو عالم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی زیارت ہوئی۔