KARACHI MALIR SHAH LATIF TOWN MEIN DACATI KI WARDAD KHINEWS21 NE CCTV HASIL KR LI

KARACHI MALIR SHAH LATIF TOWN MEIN DACATI KI WARDAD KHINEWS21 NE CCTV HASIL KR LI

#Karachi #khinewshd #sindh #Police کراشی الفیض سپر اسٹور ملیر پر ڈکیتی کی واردات ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ (الفیض سپر اسٹور) پر مورخہ 4 جنوری 2020 بوقت رات 9:15 بجے 5 سے زائد نقاب پوش افراد نے اسٹور کے عملے اور کسٹمرز کو یرغمال بنا کر باآسانی لوٹ مار کی اور تقریباً 5 لاکھ روپے نقدی، موبائل فونز اور قیمتی اشیاء لے کر موٹر سائیکلز پر باآسانی فرار ھوگئے ۔ شاھ لطیف ٹاؤن تھانے سے 5 منٹ کے فاصلے پر موجود الفیض اسٹور کی انتظامیہ نے فوراً 15 پر اطلاع دی مگر حسب روایت پولیس ڈکیتوں کے محفوظ مقامات تک پہنچنے کے بعد جاۓ وقوعہ پر پہنچی اور رسمی کاروائی کے ذریعے اپنے فرض کی ادائیگی کی۔ شاھ لطیف ٹاؤن تھانے کی حدود میں ڈکیتیاں کوئی نئی بات نہیں روزانہ کی بنیاد پر تاجر اور راہگیر اپنے موبائل فونز ، قیمتی سامان اور نقدی سے محروم کیے جاتے ہیں ۔ سینکڑوں وارداتوں کے باوجود مجرموں کا سراغ نہ ملنا قانون اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے منہ پر ایک طمانچہ ھے ۔