علامہ شاہ احمد نورانی صدیقی کی شخصیت کسی سے چھپی ہوئی نہیں تھی یہ وہ مرد مومن تھے جنھوں نے ظالم حکمرانوں کے سامنے کھل کر بات کی۔ اور پاکستان میں جتنے مارشل لاء نافذ ہوۓ ۔ ان سب کی ڈت کر مخالفت کی اور قید و جبر کی پرواہ کۓ بغیر اپنی جستجو کی۔ ان کا پاکستان کی الیکشن کے بارے میں کیا نظریہ ہے۔30