): بسم اللہ الرحمن الرحیم اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! آج کی اس تفصیلی ویڈیو میں ہم آپ کو حضرت سلیمان علیہ السلام کی مکمل زندگی، ان کے معجزات، اللہ تعالیٰ کی طرف سے عطا کردہ سلطنت، جنات پر حکومت، پرندوں اور ہوا کے حکمرانی کا احوال سنائیں گے۔ حضرت سلیمان علیہ السلام اللہ کے نبی تھے جنہیں اللہ نے ایسی سلطنت دی تھی کہ ان سے پہلے کسی کو نہیں ملی اور ان کے بعد بھی نہیں ملے گی۔ ان کے پاس جنات، پرندے، چیونٹیاں اور ہوا بھی اللہ کے حکم سے تابع تھی۔ ان کی دعا، شکر گزاری، بلقیس کے ساتھ واقعہ، مسجد اقصیٰ کی تعمیر اور ان کی وفات کا دلچسپ اور سبق آموز واقعہ بھی اس ویڈیو میں موجود ہے۔ یہ ویڈیو قرآن مجید، احادیث مبارکہ اور مستند اسلامی کتب کی روشنی میں تیار کی گئی ہے۔ اگر آپ کو یہ ویڈیو پسند آئے تو: 👍 لائک ضرور کریں 🛎️ چینل کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن دبائیں 📲 دوستوں اور فیملی کے ساتھ شیئر کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ اس برکت والے علم سے مستفید ہو سکیں۔ جزاک اللہ خیراً #IslamicStories #QuranKiKahaniyan#HazratSulaiman #ProphetSolomon #SulaimanAS #IslamicStories #QuranStories #ProphetsOfIslam #IslamicReminder #AllahWaly #QuranKiKahani #MiraclesOfProphets #JinAndSulaiman #IslamicVideo #MuslimShorts #DeenIslam #StoriesOfProphets #SulaimanKiSaltanat #Bilqis #IslamicKnowledge #QuranAndSunnah #FaithBoost