انتباہ: اس ویڈیو میں ایٹم بم پھٹنے کے بعد کے اثرات کی تفصیلات اور تصاویر موجود ہیں۔ ہیروشیما اور ناگاساکی پر امریکی ایٹمی بم حملوں کو 80 برس بیت گئے ہیں، جس کے بعد دوسری عالمی جنگ کا اختتام ہوا تھا۔ بی بی سی نے اس حملے میں بچ چانے والے افراد کی آخری نسل سے بات کی۔ اس وقت وہ چھوٹے بچے تھے، لیکن اس واقعے کے ذہنی اور جسمانی اثرات نے اب بھی ان کا ساتھ نہیں چھوڑا۔ #Hiroshima #Nagasaki #AtomicBomb #NuclearWeapons #WW2 #History CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu: http://bbc.in/1GsJCMR