19 موڑ پر چک 26 والی پہاڑی کا تودہ گرنے سے 7 افراد جاں بحق۔ چار افراد کا تعلق لالیاں سے ہے۔پہاڑی کے نیچے دبے ہوئے افراد منور، جاوید،کامران ،بشیر کا تعلق لالیاں کے علاقہ بشیر کالونی اور جلے والا سے ہے۔افسوس ناک واقع میں ابھی تک ریسکیو کے افراد ملبے تلے دبے افراد کو نکالنے کی کوشش میں مصروف۔ ایک نعش فلک شیر نامی شخص جس کا تعلق 107 چک سے ہے نکال لی گئی ہے اور سلانوالی ہسپتال منتقل کر دی گئی ہے۔