لوبرڈ (LOVE BIRD)چھوٹا سا پرندہ لیکن یہ 5 سو سے 15 لاکھ تک فروخت ہوتا ہے۔ لوبرڈسوسائٹی پاکستان کے زیرانتظام ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا۔جہاں لوبرڈ کی بریڈنگ،بیماریوں اور اس پرندے سے کیسے پیسے کمائے جاسکتے ہیں بتایا گیا۔ مکمل تفصیلات اس رپورٹ میں #lovebird #birdsaviary #lovebirdsocietyofpakistan #dhillon #dhillonaviary