In the name of God, the Most Gracious, the Most Merciful. Ya Ali (as) Madad Khususi Kalam Baray Shahdat e Mola Abbas a.s 💔 Inshallah Soon Info: Title : MERA ABBAS (a.s) 💔 مـــــــــــیرا عـــــــــــــباس (ع) Nohakhuwan: Syed Taha Zaid Poet & Composer: Meesum Zaidi Special Thanks: Irfan e Aza Syed Irfan Haider ----- ----- ----- Audio : MRZ Studio Video : Hussain Production Creative: M.Azeem ----- ----- ----- Thanks To Syed Hussain Mujtaba Rizvi Qasim Zaidi Ali Mustafa Abidi Syed Haider Raza Zaidi All Family Members Lyrics: رن سے آئی ہے یہ صدا اکبرؑ میرا عباسؑ مر گیا اکبر ؑ میری بہنوں کا آسرا اکبرؑ میرا عباسؑ مر گیا اکبرؑ تھا بہت ناز اسکو بھائی پر کیسے زینبؑ سُنے یہ غم کی خبر سر سے گر جائیگی ردا اکبرؑ میرا عباسؑ مر گیا اکبرؑ میں سکینہؑ کو کیا بتاونگا اس سے کیسے نظر ملاونگا تک رہی ہے وہ اُس کی راہ اکبرؑ میرا عباسؑ مر گیا اکبرؑ میری بہنیں ستائی جائینگی شام و کوفہ پھرائی جائینگی اب یقیں مجھ کو ہو گیا اکبرؑ میرا عباسؑ مر گیا اکبرؑ جانے وہ کیسا مرحلہ ہوگا زین سے جب جریؑ گرا ہوگا اُس کے بازو تو تھے جدا اکبرؑ میرا عباسؑ مر گیا اکبرؑ ہاں یقینا تڑپ رہا ہوگا نام زینبؑ کا بھی لیا ہوگا آ رہی ہوگی جب قضا اکبرؑ میرا عباسؑ مر گیا اکبرؑ شہہؑ نے رو کر کہا یہ بیٹے سے وقت مشکل ہے تیرے بابا ہے تھام لو ہاتھ اب میرا اکبرؑ میرا عباسؑ مر گیا اکبرؑ لب ہے غُربت کا مرثیہ ہوگا شاه والاؑ نے یہ کہا ہوگا ہو رہے ہونگے جب جدا اکبرؑ میرا عباسؑ مر گیا اکبرؑ غم ہمارے بیان کرتے ہوئے اشک آنکھوں سے اس کی جاری تھے رو کے میثم نے یہ لکھا اکبرؑ میرا عباسؑ مر گیا اکبرؑ از قلم : میثم ذیدی Realeasing On Youtube Taha Zaidi Official / @tahazaidi1101 Facebook: www.facebook.com/tahazaidi1101 Instagram www.instagram.com/syed.taha1101 #TahaZaidi #NewNoha #SyedTahaZaidi #nohay #nohay2024 #muharram #muharram2024 #molaabbasع #noha #molahussainع #molaalias #Salam #nohay #molaaliع #molaabbas #molaabbasع #molaabbasؑ #molaabbasas #molaabbasalamdar #molaabbasعjanam_ #molaabbasع #molaabbasalamdar🏴 #molahussain #ᴍᴏʟᴀʜᴜssᴀɪɴ #molahussaina #molahussainع #molahussainas #molahussain #molahussain_as #molahussainع #molahussainع #molaakbar