شیعہ ذاکر نے شرک اور کفر کی حد کر دی۔ ویڈیو دیکھیں اور آگے شیئر کریں اگر اللہ اور اس کے رسول محمد ﷺ سے محبت ہے تو۔ کہتا ہے اللہ اور اس کے رسول ﷺ سے محبت نہ کرو بلکہ جو یہ عمل کرے گا وہ فعل حرام ہو گا۔ معاذ اللہ نقل کفر کفر ناباشد *************** Surat 'Āli `Imrān (Family of Imran) - سورة آل عمران 3:31 قُلْ إِن كُنتُمْ تُحِبُّونَ اللَّهَ فَاتَّبِعُونِي يُحْبِبْكُمُ اللَّهُ وَيَغْفِرْ لَكُمْ ذُنُوبَكُمْ ۗ وَاللَّهُ غَفُورٌ رَّحِيمٌ Sahih International Say, [O Muhammad], "If you should love Allah , then follow me, [so] Allah will love you and forgive you your sins. And Allah is Forgiving and Merciful." Urdu کہہ دیجئے! اگر تم اللہ تعالیٰ سے محبت رکھتے ہو تو میری تابعداری کرو، خود اللہ تعالیٰ تم سے محبت کرے گا اور تمہارے گناه معاف فرما دے گا اور اللہ تعالیٰ بڑا بخشنے واﻻ مہربان ہے 3:32 قُلْ أَطِيعُوا اللَّهَ وَالرَّسُولَ ۖ فَإِن تَوَلَّوْا فَإِنَّ اللَّهَ لَا يُحِبُّ الْكَافِرِينَ Sahih International Say, "Obey Allah and the Messenger." But if they turn away - then indeed, Allah does not like the disbelievers. Urdu کہہ دیجئے! کہ اللہ تعالیٰ اور رسول کی اطاعت کرو، اگر یہ منھ پھیر لیں تو بے شک اللہ تعالیٰ کافروں سے محبت نہیں کرتا