عَنِ ابْنِ عُمَرَ اَنَّہُ سَمِعَ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یَقُوْلُ: ((مَنْ سَرَّہُ أَ نْ یَنْظُرَ إِلٰییَوْمِ الْقِیَامَۃِ کَأَ نَّہُ رَأْیُ عَیْنٍ فَلْیَقْرَأْ: {إِذَا الشَّمْسُ کُوِّرَتْ} وَ {إِذَا السَّمَائُ انْفَطَرَتْ} وَ {إِذَا السَّمَائُ انْشَقَّتْ} وَأَحْسَبُہُ أَ نَّہُ قَالَ: سُورَۃَ ہُودٍ۔ (مسند احمد: ۴۸۰۶) سیدنا عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جسے یہ بات خوش کرے کہ وہ روز قیامت کو اس طرح دیکھے، جیسا کہ آنکھوں سے دیکھ رہاہے، تو وہ سورۂ تکویر، سورۂ انفطار اور سورۂ انشقاق کی تلاوت کرے۔ راوی کہتے ہیں: میرا خیال ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سورۂ ہود کا ذکر بھی کیا تھا۔ I made this videos for Dawah work towards islam. May allh fulfill our heart by His Zikr❤️. I hope u all like it. Do like , Share and , Subscribe to this channel. Also hit the bell icon for new updates. جزاك الله خيرا