لاہور زمان پارک میں عوامی ایم پی اے میاں #احسن _انصر عباس بھٹی اور حلقہ پی پی 71 کی آواز #میاں _عزم انصر_عباس_بھٹی کے ساتھ صابقہ صوبائی وزیر جناب حاشم ڈوگر صاحب صابقہ ایم این اے بلال اعجازِ . چوہدری مامون جعفر تارڑ. اوت پی ٹی آئی صدر علی وڑائچ و دیگر متعلقہ سکیورٹی انچارج کے ساتھ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی سکیورٹی کے بارے میں اہم میٹنگ کرتے ہوئے #الیکشن_کراو_پاکستان_بچاو #نکلو_پاکستان_کی_خاطر #imrankhan #عمران_خان_ہماری_ریڈلائن