قیوم زما غوث جہاں محبوب سبحان اخن زادہ پیر سیف الرحمن پیرے اچھی مبارک صاحب 🫴✨ کا عرس مبارک ا گیا استانے عالیہ میں 3 جنوری سے 4 جنوری تک عرس مبارک ہیں۔ السلام علیکم، اس ویڈیو میں ایک نہایت خوبصورت صوفیانہ ذکر اور کلام پیش کیا گیا ہے جو دل کو سکون اور روح کو تسکین پہنچاتا ہے۔ اللہ پاک ہمیں اپنے ذکر کی توفیق عطا فرمائے۔ اگر آپ کو یہ ویڈیو پسند آئے تو لائک کریں اور مزید ایسی ویڈیوز کے لیے ہمارے چینل کو سبسکرائب ضرور کریں۔ ہیش ٹیگز: #صوفیانہ_کلام #ذکر_اللہ #اسلامک_اسٹیٹس #روحانیت #سیفی #ذکر #اردو_کلام #Sufism #Zikr #IslamicStatus #ShortsFeed