مردانہ جنسی طاقت میں اضافے کے لیے تین غذائیں | DW Urdu

مردانہ جنسی طاقت میں اضافے کے لیے تین غذائیں | DW Urdu

متعدد ترقی یافتہ ممالک میں 1973ء کے بعد سے مردوں میں سپرمز کی تعداد کم ہوئی ہے۔ محققین کے مطابق اس پیش رفت میں خوراک اور مردوں کے طرز زندگی کا اہم کردار ہے۔ صحت مند سپرمز کے لیے تین چیزیں اہم ہیں۔ ----- Subscribe: https://www.youtube.com/dwurdu?sub_co... dw.com/urdu facebook.com/dw.urdu #DWUrdu