Ziarat of Syeda Fatima Zahra(s.a) | 4K | زیارت حضرت فاطمہ زہرا (س)

Ziarat of Syeda Fatima Zahra(s.a) | 4K | زیارت حضرت فاطمہ زہرا (س)

کیفیت زیارت حضرت فاطمتہ الزہرا سلام اللہ علیہاں اس کے بعد جناب سیدہ الزہرا سلام اللہ علیہاکے روضہ مبارک کی زیارت کرے۔آپ کے مدفن میں اختلاف ہے۔ بعض لوگ کہتے ہیں آپ﴿س﴾ کی قبر مبارک روضہ رسول(ص) اور آپ کے منبر کے درمیان ہے‘ بعض کا کہنا ہے کہ بی بی﴿س﴾ کی قبر مبارک ان کے گھر میں ہی ہے‘ ایک تیسرے گروہ نے کہا ہے کہ آپ کی قبر مبارک جنت البقیع میں ہے اور ہمارے اکژ علماء فرماتے ہیں کہ آپ کی قبر روضہ رسول (ص)کے قریب ہے۔ وہاں زیارت پڑھی جائے البتہ آپ کی زیارت ان تینوں جگہ پر پڑھنا بہتر ہے۔ جب آپ کی زیارت کرے تو یہ پڑھے: دوسری زیارات، دعائوں اور اسلامی ویڈیوز کے لئے ہمارا چینل سبسکرائب کریں۔    / @ahl_e_haram   Ziarat of Syeda Fatima Zahra(sa) زیارت حضرت فاطمہ زہرا (س)