ماشاءاللہ سےنیو گولیمار پر ایک بہترین ذائقہ حلیم چاول اور سب سے اہم اور بڑی بات جو حضرات پیسے نہیں دے سکتے فی سبیل اللہ یہاں کھانا کھا سکتے ہیں ایک بار ضرور آزمائے Facebook: https://fb.watch/euDHAoxNXz/ Instagram: https://www.instagram.com/tv/Cgcek7TK... For Contact: N/A Location: https://maps.app.goo.gl/Ljk4tMwt6G3dk... Address: Firdos Colony, New Golimar near Lal Masjid, karachi