Welcome To"My Official YouTube channel" Hafiz Hazim Attari & Hafiz Souim Attari #MuharramUlHaram #MuharramSpecial #ZindaHainMaulaHussain #ImamHussain #HafizTahirQadri #HafizAhsanQadri #Muharram2026 #ManqabatEImamHussain #youtuber #unfrezzmyaccount #sahilrazaqadri #hafizanasrazaattari #hafizanasnazar @SETIndia @rajabbutt94 @HafizTahirQadri @MrBeast @ChuChuTV @HeeraGoldOfficial @YouTube @AyishaAbdulBasith @KidsDianaShow @MakkiMadaniPage Hafiz Hazim Attari - Zinda Hain Maula Hussain - Manqabat e Imam Hussain 2026 - Muharram Kalam 2026 #ZindaHainMaulaHussain #HafizTahirQadri #ManqabatEImamHussain #Muharram2026 #MuharramUlHaram #MaulaHussain #ImamHussain #HafizAhsanQadri #Karbala #YaHussain #HussainZindaHain #ShahadatEHussain #MuharramSpecial #MuharramStatus #HafizTahirQadri2026 Credits : Title : Zinda Hain Maula Hussain Reciter : Hafiz Hazim Attari Reciter : Hafiz Saim Attari Audio : TDS Studio Video : ADS Production Poet : M.Faiz Raza Qadri INDIA Label : HQ ATTARI BROTHERS Productions / @hafizhazimattari1 لبوں پہ ہے ترانہ حسین ابنِ علی کا۔ دیوانہ ہے زمانہ حسین ابنِ علی کا۔ بتولِ پاک مادر پدر مولا علی ہیں مقدّر سے برادر حسن ابنِ علی ہیں رسولُ اللہ نانا حسین ابنِ علی کا۔ لبوں پہ ہے ترانہ حسین ابنِ علی کا۔ دیوانہ ہے زمانہ حسین ابنِ علی کا۔ انہوں نے راہِ دیں پر لٹائیں اپنی جانیں نہیں ہارے کسی سے محمّد کے دیوانے یگانہ ہے گھرانہ حسین ابنِ علی کا۔ لبوں پہ ہے ترانہ حسین ابنِ علی کا۔ دیوانہ ہے زمانہ حسین ابنِ علی کا۔ یزیدی فوج سے وہ ڈرا بالکل نہیں ہے خدائے دو جہاں پر اُسے پورا یقیں ہے نہیں چوکا نشانہ حسین ابنِ علی کا۔ لبوں پہ ہے ترانہ حسین ابنِ علی کا۔ دیوانہ ہے زمانہ حسین ابنِ علی کا۔ کٹایا دینِ حق پہ خوشی سے اپنے سر کو سلامی دے رہا ہے زمانہ اُس نڈر کو دلوں میں ہے ٹھکانہ حسین ابنِ علی کا۔ لبوں پہ ہے ترانہ حسین ابنِ علی کا۔ دیوانہ ہے زمانہ حسین ابنِ علی کا۔ سدا عشق و وفا کی گواہی دے رہا ہے محرّم کا مہینہ سبھی سے کہے رہا ہے تھا غم میں مسکرانہ حسین ابنِ علی کا۔ لبوں پہ ہے ترانہ حسین ابنِ علی کا۔ دیوانہ ہے زمانہ حسین ابنِ علی کا۔ سدا بچوں کے آلِ نبی پہ نام رکھنا اے فیضِ قادری تم اِسی سے کام رکھنا ملے گا پھر خزانہ حسین ابنِ علی کا۔ لبوں پہ ہے ترانہ حسین ابنِ علی کا۔ دیوانہ ہے زمانہ حسین ابنِ علی کا۔ Asalamo Alikum Hello Friends Hamry Video Kaisy Lagi Comments Box May Zaroor Bataia Àur Video Dikha Na kia lia Hamry YouTube channel ko Like share Subscribe kary