لاہور نیو میٹرو سٹی کہ نئے پروجیکٹ کا عظیم و شان افتتاح تقریب کا انعقاد کیا گیا اس کے بعدبی ایم ایس کے سی ای او بلال بشیر ملک اور ڈپولپرز فرخ شہزاد ملک چیئرمین بی ایم ایس دپو پزز.زارون مسعود کنٹری ہیڈ بی ایم ایس دپولپرز ڈیلرز نیو میٹرو سٹی نئے پروجیکٹ افتتاح کیا نیو میٹرو سٹی لاہور کی خصوصیات میں جدید سہولیات، بہترین لوکیشن، اور محفوظ ماحول شامل ہیں جو کہ لاہور پراپرٹی مارکیٹ میں اسے ایک منفرد مقام بناتے ہیں۔ یہاں کے پلاٹس میں بجلی، پانی، اور گیس کی مکمل سہولیات فراہم کی گئی ہیں، جبکہ جدید سیوریج سسٹم بھی موجود ہے۔ یہاں کے رہائشیوں کو بہترین سکول، کالج، ہسپتال، اور شاپنگ مالز کی قربت کا فائدہ بھی ملتا ہے۔ اس کے علاوہ، یہاں کی جدید سہولیات اور اور لاہور شہر میں بہترین لوکیشن کی وجہ سے رہائش کے لئے بھی یہ ایک بہترین انتخاب ہو سکتا ہے