اس ویڈیو میں آپ روزمرہ زندگی میں استعمال ہونے والے آسان انگریزی جملے اردو معنی کے ساتھ سیکھیں گے۔ یہ جملے beginners کے لیے بہت مفید ہیں جو انگریزی بولنا، سمجھنا اور سیکھنا چاہتے ہیں۔ اگر آپ ✔️ Spoken English سیکھنا چاہتے ہیں ✔️ Daily use English sentences یاد کرنا چاہتے ہیں ✔️ English with Urdu meaning سیکھنا چاہتے ہیں تو یہ ویڈیو آپ کے لیے بہت فائدہ مند ہے۔ 📚 روزانہ ایسی مزید ویڈیوز کے لیے ہمارا چینل سبسکرائب کریں 👍 ویڈیو پسند آئے تو لائک کریں 💬 اور کمنٹ میں بتائیں کہ آپ کو کون سا جملہ سب سے اچھا لگا Subscribe کریں اور روزانہ English سیکھتے رہیں 🇬🇧✨