Safeer e Imam Hussain A.S Wakia Karbala se Pehle Muslim Bin Akeel Ke Shahadat سفیر امام حسین علیہ سلام واقعہ کربلا سے پہلے پہلے امام حسین علیہ سلام کے سفیر مسلم بن عقیل کو کیسے بے رحمی سے شہید کیا گیا اور کوفہ میں ہونے والے سازشین اور دھوکہ دنی پر مبنی فلم ہے جس میں تمام حقائق بیا کئے گئے ہیں