حسد "سورۃ الفلق 🌙 برائیوں سے حفاظت کرنے والی سورت✨ “سورۃ الفلق کی طاقت – جادو اور حسد سے حفاظت کا بہترین وظیفہ | Surah Al-Falaq With Urdu Translation Surat Al-Falaq (The Daybreak) | Mishary Rashid Alafasy | مشاري بن راشد العفاسي | سورة الفلقبِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ الْفَلَقِۙ مِن شَرِّ مَا خَلَقَۙ وَمِن شَرِّ غَاسِقٍ إِذَا وَقَبَۙ وَمِن شَرِّ النَّفَّاثَاتِ فِي الْعُقَدِۙ وَمِن شَرِّ حَاسِدٍ إِذَا حَسَدَۜ🌹 ترجمہ (اردو میں): کہہ دو! میں پناہ مانگتا ہوں صبح کے رب کی، اس کی پیدا کی ہوئی ہر چیز کے شر سے، اور اندھیری رات کے شر سے جب وہ چھا جائے، اور گرہیں میں پھونکنے والی (جادوگرنیوں) کے شر سے، اور حسد کرنے والے کے شر سے جب وہ حسد "سورۃ الفلق 🌙 برائیوں سے حفاظت کرنے والی سورت | Surah Al-Falaq With Urdu Translation" #SurahAlFalaq #سورۃ_الفلق #QuranTilawat #IslamicVideo #TilawatWithTranslation #SurahWithUrdu #BeautifulTilawat #ProtectionSurah #ShortsIslamic #QuranRecitation