Surah Al-Ikhlas | Powerful Quran Recitation with Urdu & English Translation | سورة الإخلاص

Surah Al-Ikhlas | Powerful Quran Recitation with Urdu & English Translation | سورة الإخلاص

Surah Al-Ikhlas (سورة الإخلاص) قرآن پاک کی 112ویں سورت ہے۔ یہ سورت اللہ تعالیٰ کی توحید اور وحدانیت کو بیان کرتی ہے اور قرآن کی سب سے عظیم سورتوں میں شمار ہوتی ہے۔ اس ویڈیو میں آپ کو سورۃ الاخلاص کی پر اثر تلاوت، اردو ترجمہ اور انگلش ترجمہ کے ساتھ سننے کو ملے گی۔ 📖 سبق: یہ سورت ایمان کی بنیاد یعنی "توحید" کو واضح کرتی ہے۔ 🔔 مزید قرآنی ویڈیوز اور تراویح کے لیے چینل کو سبسکرائب کریں۔