اس ویڈیو میں آپ سورۃ الملک کی خوبصورت اور دل کو سکون دینے والی تلاوت سنیں گے۔ سورۃ الملک قبر کے عذاب سے نجات اور اللہ کی رحمت کا ذریعہ ہے۔ اس تلاوت کو سنیں، دوسروں تک پہنچائیں اور ثواب حاصل کریں۔ اگر ویڈیو پسند آئے تو لائک کریں، چینل سبسکرائب کریں اور اپنے پیاروں کے ساتھ شیئر کریں۔ جزاکم اللہ خیراً 🤍#surahmulk #surahalmulk