وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری اور صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی پاکستان میں علماء کرام کو کرونا وبا کے پیش نظر عالمی ایس او پیز پر قائل کرنے کے لئے کوشاں، ماہ رمضان میں نماز پنجگانہ، تراویح نوافل، عیدین اور دیگر اجتماعات محدود کرنے کرنے کی اپیل۔