7ستمبر  یوم ختم نبوت کانفرنس

7ستمبر یوم ختم نبوت کانفرنس

اگر ایسااحتجاج پورے ملک میں ھو جاتا تو انڈیا کشمیر سے اپنی فوج نکال لیتا میں ان بھائیوں کو سلام پیش کرتا ہوں‏عمران خان نے کشمیر مودی کو بیچا لہٰذا بیچنے خریدنے والوں میں تضاد نہیں ہے تو کس جنگ کی بات ہو رہی ہے یہ تو سب ڈرامہ ہو رہا ہے تاکے دن گزریں اور بات ٹھنڈی ہوتی جاے سنہہ ساہیوال۔ ‎#islamDushman ‏تجھے اقبال سے الفت ہے تو تلوار اٹھا قبر پر پھول چڑھانا تو کوئی بات نہیں زندگی کی اصل اڑان ابھی باقی ہے غزوہِ ہند کا امتحان ابھی باقی ہے ابھی تو ناپی ہےمٹھی بھر زمیں ہم نے ابھی تو پورا ہندوستان باقی ہے ‎#بھارت_کاعلاج_غزنوی_اورغوری_ہی_ہے🤔 یوتھیو اگر سڑکوں پر ناچنے یا ٹھمکے مارنے سے آزادی ملتی تو آج پوری دنیا پر کھسروں کی حکومت ہوتی 😂😂😂‏الحمداللہ غزنوی کا کامیاب تجربہ ہوگیا اب اس کا رُخ مودی کی طرف کرو. علامہ خادم حسین رضوی صاحب کا آج خطبہ جمعہ میں خطاب ‎@RealKHR ‎#TLP‏خاک میں مل گئے نگینے لوگ ۔۔ حکمران بن گئے ، کمینے لوگ۔۔ ‎#کشمیرفروش_کاآدھاگھنٹہکشمیرفروش_کاآدھاگھنٹہ ‏۔PTI کا جہاد دیکھ کر شیطان بی بہت خوش ہوا ہو گا خود تو بزدل ہیں ہی عوام کو بھی ہیجڑہ بنا کے دم لیں گے😬 ‎#Kashmirخود تو بزدل ہیں ہی عوام کو بھی ہیجڑہ بنا کے دم لیں گے😬بھائی جی میں جن سیدوں کو جانتا ہوں وہ تو اپنے تعارف کرونے سے بھی بچتے ہیں لیکن آج کل کچھ لوگ زبردستی خود کو کہلوا رہے ہیں وجہ یہ ہے کہ لوگوں کی ایک اکثریت سید زادوں کا احترام ہے جو ہم پر لازم ہے سیدزادے ہمارے سروں کا تاج ہیں مگر ان کا کیا کریں جو نہ ہوتے ہوئے بھی خود کو کہلوانا چاہتے ہیں گزشتہ دو روز قبل میری ایک سیدزادے سے اس ہی مطالق بات چل رہی تھی تو انہوں نے کہا یہ بات ایسی ہے کہ اماں حضرت بی بی فاطمہ الزہرہ سلام اللہ علیہ پر تہمت کے مترادف ہے اللہ پاک مجھے آپکو اور تمام کو سادات کا احترام نصیب فرمائے اور جو سادات کی آڑ میں ایسا کررہے ہیں ان سے ہم سب کو بچائے‏اگر نہیں ہونگے تو پہلے ہمارے خلاف پرچے کیوں کئے گئے؟ کشمیر جیسے حساس ایشو پر حکومت سیاسی انتقام کی پالیسی پر کیوں عمل پیرا ہے‏نواز شریف نے کشمیری مجاہدین کی خفیہ رپورٹ انڈیا کو دے کر اپنے ملک پاکستان اور کشمیریوں کی پیٹھ پر چھرا گھومپہ تھا یہ بندہ کشمیریوں کا تو جرم وار ہے ہی بلکہ پاکستان کے ساتھ بھی اس نے غداری کی ‎#غدارِکشمیر_نوازشریفبھارتی فوج میں موجود مسلمان فوجی نائیک محمّد ریاض نے فائرنگ کر کے انڈیا آرمی کے کیپٹن سمیت 12فوجیوں کو ہلاک کردیا 29_08_2019