QUWAT E BAH KI KAYA PALAT GOLI

QUWAT E BAH KI KAYA PALAT GOLI

قوت باہ کے لیے کایا پلٹ گولیاں دوستوں اس گولیوں کا نسخہ میں پہلے بھی پوسٹ کرچکا ھوں دوبارہ پوسٹ کرنے کا مقصد یہ ھے ان گولیوں کا بہت تیز رزلٹ ھے اور میرے دواخانے میں سب سے زیادہ فروخت ھونے والی گولیاں ھیں جس مریض کو بھی گولیاں استعمال کرائی اسی نے تعریف کی برصغیر کے نامی گرامی حکیم پنڈت کرشن کنوردت شرما اس نسخےکے بارے میں لکھتے ھے اگر مریض کے حالات و کیفیات مرض اور مزاج وغیرہ دریافت کیے بغیر مجھے مجبور کیا جاے کہ میں کثرت مباشرت کے تمام نقصانات کی تلافی کے لیے کوئی جامع و مانع نسخہ تجویز کردوں میں یہی نسخہ تجویز کروگا کشتہ فولاد درجہ اول چار تولہ کچلہ مدبر پانچ تولہ ست سلاجیت پانچ تولہ زعفران کشمیری ایک تولہ کالی مرچ دو تولہ پہلے کالی مرچ کو پیس لیں پھر زعفران پھر سلاجیت باری باری کھرل کرتے جائیں ایک سے ڈیرھ رتی کی گولیاں بنالیں ایک گولی صبح شام دودھ کے ساتھ تناسل میں تحریک و ھیجان پیدا کرتا ھے کچلہ مدبر : مرکز تناسل کو غیر معمولی طاقت دے کر قوت مردمی کے خوابیدہ جذبات میں بیداری کرتا ھے مقوی دماغ اور مقوی عصاب ھے معدہ کو غیر معمولی طاقت دے کر دودھ گھی خوب ہضم کرتا ھے جسم میں بادی اور بلغم کو نکالتا ھے دائمی قبض اور بد ہضمی کو دور کرتا ھے کشتہ فولاد: مقوی معدہ مقوی جگر اور محرک باہ ھے زعفران: مقوی معدہ و دل و جگر ھے دوسری دواوں کی طاقت کے اثر کو دل و دماغ تک پہنچاتا ھے باہ میں تحریک پیدا کرتا ھے سلاجیت: مقوی دماغ اور مقوی باہ ھے مرچ سیاہ: مقوی معدہ اور مقوی دماغ و محرک باہ ھے یہ نسخہ دل دماغ جگر اور گردہ و مثانہ کو طاقت دے کر کثرت مباشرت کی تمام کمزوریوں کو دور کرتا ھے واٹس اپ نمبر 03023586155 پیشکش۔حکیم قاری نیازاحمدقادری صاحب نسخہ۔ وید آنند رسیان