اللہ کا قانون! اے اہل ایمان! اگر تم خدا کی مدد کرو گے تو وہ بھی تمہاری مدد کرے گا اور تم کو ثابت قدم رکھے گا ۔ سورہ محمد (آیت 7) بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد رح #bayanulquran #drisrarahmed #surahmuhammad