نورانی قاعدہ تختی نمبر -19 مد کا بیان تختی نمبر 19 میں مد کے تین قاعدے بیان کئے گئے ہیں 1-حروف مدہ کے بعد ہمزہ اسی کلمہ میں تو مد متصل (مد واجب بمعنی اہم) ہوگا 2-حروف مدہ کے بعد اگر ہمزہ دوسرے کلمہ میں ہو تو مد منفصل (مد جائز) ہوگا 3-حروف مدہ کے بعد والے حرف پر اگر جزم یا تشدید ہو تو مد لازم ہوگا (نوٹ) ایک الف سے زائد کھینچ کر پڑھنے کو مد کہتے ہیں) مدرس حافظ ارشاد احمد مظاہری #noraniqaida#takhtino19#madkabayan#rahenajatnetwork