Guava stimulates eyesight, lowers blood pressure and improves blood circulation. Eating guava keeps humans safe from neurological defects. Vitamins and salts contained in the guava are very important for health. Guava contains many benefits It also strengthens the immune system The guava eliminates free radicals in the body The use of guava has a great deal of benefit in treating cough and asthma It eliminates the harmful germs in the throat. The use of guava has a look on the face and does not cause wrinkles. In this video I have mentioned some of the benefits of keeping up with the latest research on guava that will prove useful to you. #eyesight #farooqidawakhana #guava #homeremidies #immunity #immune_boster #vitamin_c #heart #blood #fruits #fitness #health #nutrionts #nervice_system #strength #herbal_treatment #medical_research #topbenifits امرود بینائ کو تیز کرتا ہے بلڈ پریشر کم کرتا ہے دوران خون کو بہتر کرتا ہے. امرود کھانے سے اعصابی نقائص سے انسان محفوظ رہتا ہے. امرود میں موجود وٹامن اور نمکیات صحت کے لئیے بہت ضروری ہیں. امرود بہت سے فوائد پر مشتمل ہوتا ہے یہ قوت مدافعت کو بھی مضبوط بناتا ہے امرود جسم میں موجود فری ریڈیکلز کا خاتمہ کرتا ہے امرود کے استعمال سے نزلہ کھانسی اور دمہ کے امراض میں بہت فائدہ ملتا ہے یہ گلے میں موجود مضر جراثیموں کا خاتمہ کرتا ہے. امرود کے استعمال سے چہرے پر نکھار آتا ہے اور جھریاں بھی نہیں پڑتی. اس ویڈیو میں میں نے امرود کے متعلق جدید تحقیق کو سامنے رکھتے ہوئے کچھ فوائد کا زکر کیا ہے جو کہ آپ کے لئیے کار آمد ثابت ہونگے ان شاء اللہ محترم ناظرین یہ چینل میں نے طب و صحت سے متعلق درست راہنمائ فراہم کرنے کے لئیے بنایا ہے عمومی طور پر لوگوں کو صحت کے متعلق بہت غلط معلومات ملتی ہیں طب کے شعبہ سے غیر متعلقہ افراد بے بنیاد باتیں لوگوں تک پہنچاتے ہیں جن کا حقیقت سے دور دور کا بھی تعلق نہیں ہوتا اور لوگ غیر منطقی ٹوٹکوں اور نسخوں کے استعمال سے بہت سی پیچیدگیوں کا شکار ہوجاتے ہیں اس طرح کے عوامل کو سامنے رکھتے ہوئے میں نے سوشل میڈیا کے پلیٹ فارم کا فائدہ اٹھانے اور فائدہ پہنچانے کے عزم کے ساتھ اس چینل کی ابتداء کی ہے جہاں وقتا فوقتا اہم اور مفید معلومات میں اپلوڈ کرتا رہوں گا ان شاءاللہ جو مکمل محفوظ مستند علم و عمل اور تجربے کی کسوٹی سے گزاری ہوئ ہونگی آپ کے لئیے مفید ہونگی. چینل کو سبسکرائب کریں ویڈیوز کو شیئر کریں تاکہ دوسروں کو بھی فائدہ پہنچانے کا آپ زریعہ بنیں آپ سے اچھے کلمات دعاؤں اور حوصلہ افزائ کی امید کرتا ہوں. نوازش حکیم محمد ساجد فاروقی فاضل طب والجراحت رجسٹرڈ یونانی میڈیکل پریکٹیشنر. مطب انچارج: فاروقی ہربل دواخانہ نواب مارکیٹ بدھ بازار مانانوالہ 03007314609 WhatsApp no=03177414609 Farooqi herbal dawakhana Nawab market Mananwala skp panjab