🌙✨ جمعہ مبارک! ✨🌙 آج کے بابرکت دن کو رحمتوں اور برکتوں سے بھرنے کے لیے سورۃ الکہف کی تلاوت کرنا مت بھولیے گا۔ سورۃ الکہف کی تلاوت ایمان کو روشنی، دل کو سکون اور زندگی کو ہدایت عطا کرتی ہے۔ 🤲 📌 پیغام از Next Wave – آپ کی روحانی اور مثبت یاددہانی۔ #JummahMubarak #SurahAlKahf #IslamicReminder #FridayBlessings #peace #faith #Noor #NextWave #quran_tilawat #alhamdulillah