پاکستان میں زہنی اور نفسیاتی امراض اور اس کا علاج Mental and psychiatric disorders and their treatment in Pakistan. Dr Maliha Ahmad, Nazia Iftikhar Pakistan and Islamabad famous no 1 Psychologist,Autism Specialist and Addiction Specialist.ڈیپریشن کا علاج - Depression ka Elaj -آسان اور سستا علاج-ذہنی صحت جسمانی صحت کی ضامن-میرا جسم کانپنا کیسے ٹھیک ہوا-نفسیاتی بیماری بھی دوسری جسمانی بیماریوں کی طرح بیماری ہے جسکا علاج ممکن ہے ہچکچائیے مت-بے وجہ خوف،ٹھنڈے پسینے آنا،دل گھبرانااورڈوبنا،ہاتھ پاؤں ٹھنڈے اور سن ہو جانا اور کنفیوژن کا شکار رہ کر اپنی زندگی خراب نہ کریں۔ پرفارمنس کا خوف،امتحان کا ڈر کسی سے ملنے جلنے کا خوف اور گبھراہٹ بچوں اور بڑوں میں عام دیکھاجارہاہے۔ان شکایات کا حل زندگی کی دوڑ میں قدم پیچھے ہٹانا نہیں بلکہ ان کی وجہ سمجھنے اور ان پر قابو پانا سیکھنا ہی کامیابی کی کنجی ہے۔ مایوسی Depression ، ڈر Phobias ، پریشانی،تشویشAnxiety سے نکلنے کے لیے تجربہ کار ماہر نفسیات سے مشورہ کریں تاکہ آپ کی زندگی آسان اور کار آمد ہو سکے۔ اپائینمنٹ کے لیے رابطہ کریں Maliha Ahmad Psychologist/Psychotherapist 0316-5823033 #youtubeshorts #happy #love #life #life #online #autism #hallucination #pakistan #urdu #hindi #onlinetheraphy #onlinecounselling #sad