آج کی ویڈیو میں ہم بنائیں گے ہوٹل والی چکن کڑاہی — بلکل ریسٹورنٹ جیسا ذائقہ اب آپ کے کچن میں! اس ریسپی میں نہ کوئی مشکل مصالحہ ہے نہ خاص سامان، بس سادہ چیزوں سے بنے گی لاجواب کڑاہی۔ ویڈیو کو پورا دیکھیں تاکہ آپ بھی بنائیں وہی اسپیشل چکن کڑاہی جو ہوٹل میں کھاتے ہیں 🍗🔥 👇 Steps: 1️⃣ چکن کو اچھی طرح مصالحے میں میرینیٹ کریں 2️⃣ درمیانی آنچ پر پکائیں تاکہ ذائقہ لاجواب آئے 3️⃣ آخر میں ادرک، ہری مرچ اور لیموں سے گارنش کریں 📌 ویڈیو کو لائک، کمنٹ اور سبسکرائب کرنا مت بھولیں! 🎯 مزید ریسپیز کے لیے چینل کو سبسکرائب کریں۔ #ChickenKarahi #HotalStyleKarahi #DesiFood #KarahiRecipe #PakistaniFood #CookingVideo #Foodie #RecipeInUrdu #TastyFood #HomeCooking