اسلام علیکم دوستو: آج میں آپ کے ساتھ نہایت مزیدار اور آسان چکن 🐔 کوفتے کی ریسپی شیئر کر رہی ہوں ـ یہ چیکن کوفتے بہت نرم، رسیلے اور زائقے سے بھرپور ہوتے ہیں ـ یہ ریسپی دوپہر یا رات کے کھانے کے لئے بہترین ہے،جسے آپ چاول، نان یا روٹی کے ساتھ کھا سکتے ہیں ـ یہ ایک گھریلو ریسپی ہے جو گھر میں موجود یا گھر کے قریب پرچون کی دوکان پر آسانی سے یہ اجزاء مل جاتی ہیں ـ اگر آپ کو پاکستانی کھانے پسند ہے تو یہ ریسپی ضرور بنائیں ـ ریسپی پسند آئے تو ویڈیو کو لائک کریں شیئر کریں اور چینل کو سبسکرائب ضرور کریں آپ لوگوں کی سپورٹ کی ہمیں بہت ضرورت ہے آپ لوگوں کے ایک لائک ، شیئر ، سبسکرائب اور کمنٹس سے ہمیں حوصلا ملتا ہے ـ شکریہ 😃 Ingredients ( اجزاء ) • (چیکن) قیمہ 1 کلو • سابت لال مرچ 10 • سابت چنے 7 ٹیبلسپون • لونگ 1 ٹیسپون • کالی مرچ 1 ٹیسپون • دار چینی 3 • بڑی الائچی 2 • سابت دھنیا 1 ٹیبلسپون • خشخاش 1 ٹیبلسپون • نمک 1 ٹیبلسپون • ہری مرچ 5 • ہرا دھنیا آدھی گٹھی • پیاز آدھا کلو • لال مرچ پاؤڈر 1 ٹیسپون پورا طریقہ ویڈیو میں دیکھیں #ChikenKofta #ChikenKoftaRecipe #EasyChikenRecipe #PakistaniFood #HomemadeFood #CookingChannel #Dinnerrecipe #FoodRecipe Contact No : 0313237960📞